گزر بلندی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (معماری) زینے کے راستے کی بلندی، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے ذریعے طے کرتے ہیں، انگریزی (Head)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (معماری) زینے کے راستے کی بلندی، اس جگہ کی بلندی جس کو زینہ کے ذریعے طے کرتے ہیں، انگریزی (Head)۔